: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،16مارچ(ایجنسی) ٹی -20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے آج بنگلہ دیش کی ٹیم کو 55 رنز سے ہرا دیا. ہدف کا تعاقب کرنے اتری
بنگلہ دیش ٹیم نے 20 اوور میں 6 وکٹ کے نقصان پر صرف 146 رنز ہی بنا پائی. بنگلہ دیش کی جانب سے شکیب الحسن ناٹ آوٹ رہتے ہوئے 50 رنز کی اننگز کھیلی. نصف سنچری اننگز نے بھی بنگلہ دیش کو جیت نہیں دلا پائی.